Actions

Difference between revisions of "Ragon Mein Woh Lahoo Baqi Nahin Hai"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے''' رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے وہ دل، وہ آرزو باقی نہیں ہے نم...")
(No difference)

Revision as of 12:01, 1 June 2018

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے وہ دل، وہ آرزو باقی نہیں ہے

نماز و روزہ و قربانی و حج یہ سب باقی ہیں، تو باقی نہیں ہے