Actions

Ragon Mein Woh Lahoo Baqi Nahin Hai

From IQBAL

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے وہ دل، وہ آرزو باقی نہیں ہے

نماز و روزہ و قربانی و حج یہ سب باقی ہیں، تو باقی نہیں ہے