Na Momin Hai Na Momin Ki Ameeri
From IQBAL
Revision as of 13:57, 31 May 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری''' نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری رہا صوفی، گئی روشن ضمیری خدا سے...")
نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری
نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری رہا صوفی، گئی روشن ضمیری
خدا سے پھر وہی قلب و نظر مانگ نہیں ممکن امیری بے فقیری