Na Momin Hai Na Momin Ki Ameeri
From IQBAL
نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری
نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری رہا صوفی، گئی روشن ضمیری
خدا سے پھر وہی قلب و نظر مانگ نہیں ممکن امیری بے فقیری