Actions

Difference between revisions of "Na Momin Hai Na Momin Ki Ameeri"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری''' نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری رہا صوفی، گئی روشن ضمیری خدا سے...")
(No difference)

Revision as of 13:57, 31 May 2018

نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری

نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری رہا صوفی، گئی روشن ضمیری

خدا سے پھر وہی قلب و نظر مانگ نہیں ممکن امیری بے فقیری