Actions

Difference between revisions of "Khirad Waqif Nahin Hai Naik-o-Bad Se"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے''' خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے بڑھی جاتی ہے ظالم اپنی حد سے خد...")
(No difference)

Revision as of 11:50, 1 June 2018

خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے

خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے بڑھی جاتی ہے ظالم اپنی حد سے

خدا جانے مجھے کیا ہو گیا ہے خرد بیزار دل سے، دل خرد سے!