Actions

Khirad Waqif Nahin Hai Naik-o-Bad Se

From IQBAL

خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے

خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے بڑھی جاتی ہے ظالم اپنی حد سے

خدا جانے مجھے کیا ہو گیا ہے خرد بیزار دل سے، دل خرد سے!