Actions

Difference between revisions of "ہندوستان میں جزو حکومت ہیں کونسلیں"

From IQBAL

(Created page with "<center> ==ہندوستاں میں جزو حکومت ہیں کونسلیں== ہندوستاں میں جزو حکومت ہیں کونسلیں <br> آغاز ہے ہمارے س...")
 
(No difference)

Latest revision as of 21:49, 25 May 2018

ہندوستاں میں جزو حکومت ہیں کونسلیں

ہندوستاں میں جزو حکومت ہیں کونسلیں
آغاز ہے ہمارے سیاسی کمال کا
ہم تو فقیر تھے ہی، ہمارا تو کام تھا
سیکھیں سلیقہ اب امرا بھی 'سوال' کا