Actions

ہندوستان میں جزو حکومت ہیں کونسلیں

From IQBAL

ہندوستاں میں جزو حکومت ہیں کونسلیں

ہندوستاں میں جزو حکومت ہیں کونسلیں
آغاز ہے ہمارے سیاسی کمال کا
ہم تو فقیر تھے ہی، ہمارا تو کام تھا
سیکھیں سلیقہ اب امرا بھی 'سوال' کا