Difference between revisions of "موت"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with "حد ميں بھی يہی غيب و حضور رہتا ہے اگر ہو زندہ تو دل ناصبور رہتا ہے مہ و ستارہ ، مثال شرارہ يک دو نف...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
حد ميں بھی يہی غيب و حضور رہتا ہے | حد ميں بھی يہی غيب و حضور رہتا ہے | ||
+ | |||
اگر ہو زندہ تو دل ناصبور رہتا ہے | اگر ہو زندہ تو دل ناصبور رہتا ہے | ||
مہ و ستارہ ، مثال شرارہ يک دو نفس | مہ و ستارہ ، مثال شرارہ يک دو نفس | ||
+ | |||
مے خودی کا ابد تک سرور رہتا ہے | مے خودی کا ابد تک سرور رہتا ہے | ||
فرشتہ موت کا چھوتا ہے گو بدن تيرا | فرشتہ موت کا چھوتا ہے گو بدن تيرا | ||
+ | |||
ترے وجود کے مرکز سے دور رہتا ہے | ترے وجود کے مرکز سے دور رہتا ہے |
Revision as of 15:05, 25 May 2018
حد ميں بھی يہی غيب و حضور رہتا ہے
اگر ہو زندہ تو دل ناصبور رہتا ہے
مہ و ستارہ ، مثال شرارہ يک دو نفس
مے خودی کا ابد تک سرور رہتا ہے
فرشتہ موت کا چھوتا ہے گو بدن تيرا
ترے وجود کے مرکز سے دور رہتا ہے