Actions

Difference between revisions of "جان جائے ہاتھ سے جاۓ نہ ست"

From IQBAL

(Created page with "<center> ==جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست== جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست <br> ہے یہی اک بات ہر مذہب کا تت <br> چٹ...")
 
(No difference)

Latest revision as of 04:36, 26 May 2018

جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست

جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست
ہے یہی اک بات ہر مذہب کا تت
چٹے بٹے ایک ہی تھیلی کے ہیں
ساہو کاری، بسوہ داری، سلطنت