Actions

جان جائے ہاتھ سے جاۓ نہ ست

From IQBAL

جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست

جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست
ہے یہی اک بات ہر مذہب کا تت
چٹے بٹے ایک ہی تھیلی کے ہیں
ساہو کاری، بسوہ داری، سلطنت