Actions

Difference between revisions of "تہذیب کے مریض کو گولی سے فائدہ"

From IQBAL

(Created page with "<center> ==تہذیب کے مریض کو گولی سے فائدہ!== تہذیب کے مریض کو گولی سے فائدہ! <br> دفع مرض کے واسطے پل پیش...")
 
(No difference)

Latest revision as of 19:27, 25 May 2018

تہذیب کے مریض کو گولی سے فائدہ!

تہذیب کے مریض کو گولی سے فائدہ!
دفع مرض کے واسطے پل پیش کیجیے

تھے وہ بھی دن کہ خدمت استاد کے عوض
دل چاہتا تھا ہدیہء دل پیش کیجیے

بدلا زمانہ ایسا کہ لڑکا پس از سبق
!"کہتا ہے ماسٹر سے کہ "بل پیش کیجیے