جان جائے ہاتھ سے جاۓ نہ ست
From IQBAL
Revision as of 04:36, 26 May 2018 by Jawad Shah (talk | contribs) (Created page with "<center> ==جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست== جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست <br> ہے یہی اک بات ہر مذہب کا تت <br> چٹ...")
جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست
جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست
ہے یہی اک بات ہر مذہب کا تت
چٹے بٹے ایک ہی تھیلی کے ہیں
ساہو کاری، بسوہ داری، سلطنت