Difference between revisions of "Na Momin Hai Na Momin Ki Ameeri"
From IQBAL
(Created page with "<Center> '''نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری''' نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری رہا صوفی، گئی روشن ضمیری خدا سے...") |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Armisha Shahid) (Tag: Rollback) |
(One intermediate revision by one other user not shown) | |
(No difference)
|
Latest revision as of 01:08, 20 July 2018
نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری
نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری رہا صوفی، گئی روشن ضمیری
خدا سے پھر وہی قلب و نظر مانگ نہیں ممکن امیری بے فقیری