Actions

ناداں تھے اس قدر نہ جانی عرب کی قدر

From IQBAL

Revision as of 21:45, 25 May 2018 by Jawad Shah (talk | contribs) (Created page with "<center> ==ناداں تھے اس قدر کہ نہ جانی عرب کی قدر== ناداں تھے اس قدر کہ نہ جانی عرب کی قدر<br> حاصل ہوا یہ...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

ناداں تھے اس قدر کہ نہ جانی عرب کی قدر

ناداں تھے اس قدر کہ نہ جانی عرب کی قدر
حاصل ہوا یہی، نہ بچے مار پیٹ سے
مغرب میں ہے جہاز بیاباں شتر کا نام
ترکوں نے کام کچھ نہ لیا اس فلیٹ سے