Actions

Difference between revisions of "Zulaam-e-Behar Mein Kho Kar Sanbhal Ja"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا''' ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا تڑپ جا، پیچ کھا کھا کر بدل جا ن...")
(No difference)

Revision as of 13:27, 31 May 2018

ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا

ظلام بحر میں کھو کر سنبھل جا تڑپ جا، پیچ کھا کھا کر بدل جا

نہیں ساحل تری قسمت میں اے موج ابھر کر جس طرف چاہے نکل جا!