Actions

Difference between revisions of "Zamane Ki Ye Gardish Javidana Haqiqat"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''زمانے کی یہ گردش جاودانہ''' زمانے کی یہ گردش جاودانہ حقیقت ایک تو، باقی فسانہ کسی نے دوش د...")
(No difference)

Revision as of 12:08, 1 June 2018

زمانے کی یہ گردش جاودانہ

زمانے کی یہ گردش جاودانہ حقیقت ایک تو، باقی فسانہ

کسی نے دوش دیکھا ہے نہ فردا فقط امروز ہے تیرا زمانہ