Yourap
From IQBAL
Revision as of 09:20, 4 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''یورپ''' تاک میں بیٹھے ہیں مدت سے یہودی سودخوار جن کی روباہی کے آگے ہیچ ہے زور پلنگ خود بخود...")
یورپ
تاک میں بیٹھے ہیں مدت سے یہودی سودخوار جن کی روباہی کے آگے ہیچ ہے زور پلنگ
خود بخود گرنے کو ہے پکے ہوئے پھل کی طرح دیکھیے پڑتا ہے آخر کس کی جھولی میں فرنگ (ماخوذاز نطشہ)