Actions

Difference between revisions of "Yourap"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''یورپ''' تاک میں بیٹھے ہیں مدت سے یہودی سودخوار جن کی روباہی کے آگے ہیچ ہے زور پلنگ خود بخود...")
(No difference)

Revision as of 09:20, 4 June 2018

یورپ

تاک میں بیٹھے ہیں مدت سے یہودی سودخوار جن کی روباہی کے آگے ہیچ ہے زور پلنگ

خود بخود گرنے کو ہے پکے ہوئے پھل کی طرح دیکھیے پڑتا ہے آخر کس کی جھولی میں فرنگ (ماخوذاز نطشہ)