Actions

Difference between revisions of "Yehi Adam Hai Sultan Behar-e-Bar Ka"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''یہی آدم ہے سلطاں بحر و بر کا''' یہی آدم ہے سلطاں بحر و بر کا کہوں کیا ماجرا اس بے بصر کا نہ خ...")
(No difference)

Revision as of 11:56, 1 June 2018

یہی آدم ہے سلطاں بحر و بر کا

یہی آدم ہے سلطاں بحر و بر کا کہوں کیا ماجرا اس بے بصر کا

نہ خود بیں، نے خدا بیں نے جہاں بیں یہی شہکار ہے تیرے ہنر کا!