Actions

Difference between revisions of "Ye Nukta Main Ne Sikha Bu-Al-Hassan Se"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''یہ نکتہ میں نے سیکھا بوالحسن سے''' یہ نکتہ میں نے سیکھا بوالحسن سے کہ جاں مرتی نہیں مرگ بدن...")
(No difference)

Revision as of 11:49, 1 June 2018

یہ نکتہ میں نے سیکھا بوالحسن سے

یہ نکتہ میں نے سیکھا بوالحسن سے کہ جاں مرتی نہیں مرگ بدن سے

چمک سورج میں کیا باقی رہے گی اگر بیزار ہو اپنی کرن سے!