Yaqeen, Misel-e-Khalil Aatish Nasheeni
From IQBAL
Revision as of 13:39, 31 May 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''یقیں، مثل خلیل آتش نشینی''' یقیں، مثل خلیل آتش نشینی یقیں، اللہ مستی، خود گزینی سن، اے تہ...")
یقیں، مثل خلیل آتش نشینی
یقیں، مثل خلیل آتش نشینی یقیں، اللہ مستی، خود گزینی
سن، اے تہذیب حاضر کے گرفتار غلامی سے بتر ہے بے یقینی