Actions

Difference between revisions of "Yaqeen, Misel-e-Khalil Aatish Nasheeni"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''یقیں، مثل خلیل آتش نشینی''' یقیں، مثل خلیل آتش نشینی یقیں، اللہ مستی، خود گزینی سن، اے تہ...")
(No difference)

Revision as of 13:39, 31 May 2018

یقیں، مثل خلیل آتش نشینی

یقیں، مثل خلیل آتش نشینی یقیں، اللہ مستی، خود گزینی

سن، اے تہذیب حاضر کے گرفتار غلامی سے بتر ہے بے یقینی