Actions

Difference between revisions of "Wohi Meri Kamm Nasebi Wohi Teri BaiNayazi"

From IQBAL

(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Armisha Shahid)
(Tag: Rollback)
 
Line 1: Line 1:
 +
<div dir="rtl">
  
 +
=====  وہی میری کم نصیبی، وہی تیری بے نیازی
 +
 +
=====
 +
 +
وہی میری کم نصیبی، وہی تیری بے نیازی
 +
 +
وہی میری کم نصیبی، وہی تیری بے نیازی
 +
میرے کام کچھ نہ آیا یہ کمال نے نوازی
 +
 +
میں کہاں ہوں تو کہاں ہے، یہ مکاں کہ لامکاں ہے؟
 +
یہ جہاں مرا جہاں ہے کہ تری کرشمہ سازی
 +
 +
اسی کشمکش میں گزریں مری زندگی کی راتیں
 +
کبھی سوزو ساز رومی، کبھی پیچ و تاب رازی
 +
 +
وہ فریب خوردہ شاہیں کہ پلا ہو کرگسوں میں
 +
اسے کیا خبر کہ کیا ہے رہ و رسم شاہبازی
 +
 +
نہ زباں کوئی غزل کی، نہ زباں سے باخبر میں
 +
کوئی دلکشا صدا ہو، عجمی ہو یا کہ تازی
 +
 +
نہیں فقر و سلطنت میں کوئی امتیاز ایسا
 +
یہ سپہ کی تیغ بازی، وہ نگہ کی تیغ بازی
 +
 +
کوئی کارواں سے ٹوٹا، کوئی بدگماں حرم سے
 +
کہ امیر کارواں میں نہیں خوئے دل نوازی

Latest revision as of 01:07, 20 July 2018

===== وہی میری کم نصیبی، وہی تیری بے نیازی

=

وہی میری کم نصیبی، وہی تیری بے نیازی

وہی میری کم نصیبی، وہی تیری بے نیازی میرے کام کچھ نہ آیا یہ کمال نے نوازی

میں کہاں ہوں تو کہاں ہے، یہ مکاں کہ لامکاں ہے؟ یہ جہاں مرا جہاں ہے کہ تری کرشمہ سازی

اسی کشمکش میں گزریں مری زندگی کی راتیں کبھی سوزو ساز رومی، کبھی پیچ و تاب رازی

وہ فریب خوردہ شاہیں کہ پلا ہو کرگسوں میں اسے کیا خبر کہ کیا ہے رہ و رسم شاہبازی

نہ زباں کوئی غزل کی، نہ زباں سے باخبر میں کوئی دلکشا صدا ہو، عجمی ہو یا کہ تازی

نہیں فقر و سلطنت میں کوئی امتیاز ایسا یہ سپہ کی تیغ بازی، وہ نگہ کی تیغ بازی

کوئی کارواں سے ٹوٹا، کوئی بدگماں حرم سے کہ امیر کارواں میں نہیں خوئے دل نوازی