Wohi Asal-e-Makan-o-La Makan Hai
From IQBAL
Revision as of 11:40, 1 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''وہی اصل مکان و لامکاں ہے''' وہی اصل مکان و لامکاں ہے مکاں کیا شے ہے، انداز بیاں ہے خضر کیو...")
وہی اصل مکان و لامکاں ہے
وہی اصل مکان و لامکاں ہے مکاں کیا شے ہے، انداز بیاں ہے
خضر کیونکر بتائے، کیا بتائے اگر ماہی کہے دریا کہاں ہے