Difference between revisions of "Wohi Asal-e-Makan-o-La Makan Hai"
From IQBAL
(Created page with "<Center> '''وہی اصل مکان و لامکاں ہے''' وہی اصل مکان و لامکاں ہے مکاں کیا شے ہے، انداز بیاں ہے خضر کیو...") |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Armisha Shahid) (Tag: Rollback) |
(One intermediate revision by one other user not shown) | |
(No difference)
|
Latest revision as of 01:09, 20 July 2018
وہی اصل مکان و لامکاں ہے
وہی اصل مکان و لامکاں ہے مکاں کیا شے ہے، انداز بیاں ہے
خضر کیونکر بتائے، کیا بتائے اگر ماہی کہے دریا کہاں ہے