Actions

Difference between revisions of "Vo Mera Ronaq-e-Mehfil Kahan Hai"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''وہ میرا رونق محفل کہاں ہے''' وہ میرا رونق محفل کہاں ہے مری بجلی، مرا حاصل کہاں ہے مقام اس ک...")
(No difference)

Revision as of 11:14, 1 June 2018

وہ میرا رونق محفل کہاں ہے

وہ میرا رونق محفل کہاں ہے مری بجلی، مرا حاصل کہاں ہے

مقام اس کا ہے دل کی خلوتوں میں خدا جانے مقام دل کہاں ہے!