Actions

Difference between revisions of "Tu Abhi Reh Guzar Mein Hai,Qaid E Maqam se Guzar"

From IQBAL

(Created page with "<center> '''تو ابھی رہ گزر میں ہے، قید مقام سے گزر''' تو ابھی رہ گزر میں ہے، قید مقام سے گزر مصر و حجاز س...")
 
(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
Line 1: Line 1:
<center>
 
'''تو ابھی رہ گزر میں ہے، قید مقام سے گزر'''
 
  
تو ابھی رہ گزر میں ہے، قید مقام سے گزر
 
مصر و حجاز سے گزر، پارس و شام سے گزر
 
 
جس کا عمل ہے بے غرض، اس کی جزا کچھ اور ہے
 
حور و خیام سے گزر، بادہ و جام سے گزر
 
 
گرچہ ہے دلکشا بہت حسن فرنگ کی بہار
 
طائرک بلند بال، دانہ و دام سے گزر
 
 
کوہ شگاف تیری ضرب، تجھ سے کشاد شرق و
 
غرب
 
تیغ ہلال کی طرح عیش نیام سے گزر
 
 
تیرا امام بے حضور، تیری نماز بے سرور
 
ایسی نماز سے گزر، ایسے امام سے گزر
 
</center>
 

Revision as of 01:07, 12 July 2018