Tera Tan Rooh Se Na-Ashna Hai
From IQBAL
Revision as of 06:22, 3 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with " <Center> '''ترا تن روح سے ناآشنا ہے''' ترا تن روح سے ناآشنا ہے عجب کیا ! آہ تیری نارسا ہے تن بے روح سے ب...")
ترا تن روح سے ناآشنا ہے
ترا تن روح سے ناآشنا ہے عجب کیا ! آہ تیری نارسا ہے
تن بے روح سے بیزار ہے حق خدائے زندہ، زندوں کا خدا ہے