Tera Andesha Aflaki Nahin Hai
From IQBAL
Revision as of 13:55, 31 May 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''ترا اندیشہ افلاکی نہیں ہے''' ترا اندیشہ افلاکی نہیں ہے تری پرواز لولاکی نہیں ہے یہ مانا ا...")
ترا اندیشہ افلاکی نہیں ہے
ترا اندیشہ افلاکی نہیں ہے تری پرواز لولاکی نہیں ہے
یہ مانا اصل شاہینی ہے تیری تری آنکھوں میں بے باکی نہیں ہے