Difference between revisions of "Tera Andesha Aflaki Nahin Hai"
From IQBAL
(Created page with "<Center> '''ترا اندیشہ افلاکی نہیں ہے''' ترا اندیشہ افلاکی نہیں ہے تری پرواز لولاکی نہیں ہے یہ مانا ا...") |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Armisha Shahid) (Tag: Rollback) |
(One intermediate revision by one other user not shown) | |
(No difference)
|
Latest revision as of 01:08, 20 July 2018
ترا اندیشہ افلاکی نہیں ہے
ترا اندیشہ افلاکی نہیں ہے تری پرواز لولاکی نہیں ہے
یہ مانا اصل شاہینی ہے تیری تری آنکھوں میں بے باکی نہیں ہے