Actions

Difference between revisions of "Tera Andesha Aflaki Nahin Hai"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''ترا اندیشہ افلاکی نہیں ہے''' ترا اندیشہ افلاکی نہیں ہے تری پرواز لولاکی نہیں ہے یہ مانا ا...")
(No difference)

Revision as of 13:55, 31 May 2018

ترا اندیشہ افلاکی نہیں ہے

ترا اندیشہ افلاکی نہیں ہے تری پرواز لولاکی نہیں ہے

یہ مانا اصل شاہینی ہے تیری تری آنکھوں میں بے باکی نہیں ہے