Actions

Difference between revisions of "Teesra musher"

From IQBAL

(Created page with "تیسرا مُشیر روحِ سُلطانی رہے باقی تو پھر کیا اضطراب ہے مگر کیا اُس یہُودی کی شرارت کا جواب؟ وہ کل...")
 
(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
 
Line 1: Line 1:
تیسرا مُشیر
 
  
روحِ سُلطانی رہے باقی تو پھر کیا اضطراب
 
ہے مگر کیا اُس یہُودی کی شرارت کا جواب؟
 
وہ کلیمِ بے تجلّی، وہ مسیحِ بے صلیب
 
نیست پیغمبر و لیکن در بغل دارد کتاب
 
کیا بتاؤں کیا ہے کافر کی نگاہِ پردہ سوز
 
مشرق و مغرب کی قوموں کے لیے روزِ حساب!
 
اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا طبیعت کا فساد
 
توڑ دی بندوں نے آقاؤں کے خیموں کی طناب
 
 
مَیں تو اُس کی عاقبت بینی کا کچھ قائل نہیں
 
جس نے افرنگی سیاست کو کِیا یوں بے حجاب
 

Latest revision as of 17:53, 24 May 2018