Actions

Difference between revisions of "Sitaray Ka Paigaam"

From IQBAL

(Created page with "<center> '''ستارے کاپیغام''' مجھے ڈرا نہیں سکتی فضا کی تاریکی مری سرشت میں ہے پاکی و درخشانی تو اے مسا...")
(No difference)

Revision as of 08:11, 4 June 2018

ستارے کاپیغام

مجھے ڈرا نہیں سکتی فضا کی تاریکی مری سرشت میں ہے پاکی و درخشانی

تو اے مسافر شب! خود چراغ بن اپنا کر اپنی رات کو داغ جگر سے نورانی