Actions

Difference between revisions of "Sir akbar haidary sadar-e-azam haiderabad dakan ke naam"

From IQBAL

(Created page with "<div dir="rtl"> == سر اکبر حیدری، صدرِ اعظم حیدر آباد دکن کے نام == سر اکبر حیدری، صدرِ اعظم حیدر آباد دکن...")
 
(سر اکبر حیدری، صدرِ اعظم حیدر آباد دکن کے نام)
Line 3: Line 3:
  
 
سر اکبر حیدری، صدرِ اعظم حیدر آباد دکن کے نام
 
سر اکبر حیدری، صدرِ اعظم حیدر آباد دکن کے نام
'''
+
 
’یوم اقبالؔ‘ کے موقع پر توشہ خانۀ حضور نظام کی طرف سے، جو صاحب صدر اعظم کے ماتحت ہے ایک ہزار روپے کا  
+
 
 +
’یوم اقبالؔ‘ کے موقع پر توشہ خانۀ حضور نظام کی طرف سے، جو صاحب صدر اعظم
 +
کے ماتحت ہے ایک ہزار روپے کا  
 
چیک بطور تواضع وصول ہونے پر
 
چیک بطور تواضع وصول ہونے پر
'''
+
 
 
تھا یہ اللہ کا فرماں کہ شکوہِ پرویز
 
تھا یہ اللہ کا فرماں کہ شکوہِ پرویز
 +
  
 
دو قلندر کو کہ ہیں اس میں ملوکانہ صفات
 
دو قلندر کو کہ ہیں اس میں ملوکانہ صفات

Revision as of 09:16, 26 May 2018

سر اکبر حیدری، صدرِ اعظم حیدر آباد دکن کے نام

سر اکبر حیدری، صدرِ اعظم حیدر آباد دکن کے نام


’یوم اقبالؔ‘ کے موقع پر توشہ خانۀ حضور نظام کی طرف سے، جو صاحب صدر اعظم

کے ماتحت ہے ایک ہزار روپے کا 

چیک بطور تواضع وصول ہونے پر

تھا یہ اللہ کا فرماں کہ شکوہِ پرویز


دو قلندر کو کہ ہیں اس میں ملوکانہ صفات

مجھ سے فرمایا کہ لے، اور شہنشاہی کر

حُسنِ تدبیر سے دے آنی و فانی کو ثبات

مَیں تو اس بارِ امانت کو اُٹھاتا سرِ دوش

کامِ درویش میں ہر تلخ ہے مانندِ نبات

غیرتِ فقر مگر کر نہ سکی اس کو قبول

جب کہا اُس نے یہ ہے میری خدائی کی زکات!