Sayasat
From IQBAL
Revision as of 08:51, 4 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<center> '''سیاست''' اس کھیل میں تعیین مراتب ہے ضروری شاطر کی عنایت سے تو فرزیں، میں پیادہ بیچارہ پی...")
سیاست
اس کھیل میں تعیین مراتب ہے ضروری
شاطر کی عنایت سے تو فرزیں، میں پیادہ
بیچارہ پیادہ تو ہے اک مہرئہ ناچیز
فرزیں سے بھی پوشیدہ ہے شاطر کا ارادہ