Actions

Difference between revisions of "Sayasat"

From IQBAL

(Created page with "<center> '''سیاست''' اس کھیل میں تعیین مراتب ہے ضروری شاطر کی عنایت سے تو فرزیں، میں پیادہ بیچارہ پی...")
(No difference)

Revision as of 08:51, 4 June 2018

سیاست

اس کھیل میں تعیین مراتب ہے ضروری 

شاطر کی عنایت سے تو فرزیں، میں پیادہ

بیچارہ پیادہ تو ہے اک مہرئہ ناچیز 

فرزیں سے بھی پوشیدہ ہے شاطر کا ارادہ