Difference between revisions of "Sawar-e-Naqa-o-Mohmil Nahin Main"
From IQBAL
(Created page with "<Center> '''سوار ناقہ و محمل نہیں میں''' سوار ناقہ و محمل نہیں میں نشان جادہ ہوں، منزل نہیں میں مری تق...") |
(No difference)
|
Revision as of 11:16, 1 June 2018
سوار ناقہ و محمل نہیں میں
سوار ناقہ و محمل نہیں میں نشان جادہ ہوں، منزل نہیں میں
مری تقدیر ہے خاشاک سوزی فقط بجلی ہوں میں، حاصل نہیں میں