Difference between revisions of "Sawal"
From IQBAL
(Created page with "<Center> '''سوال''' اک مفلس خود دار یہ کہتا تھا خدا سے میں کر نہیں سکتا گلہء درد فقیری لیکن یہ بتا، تیری...") |
(No difference)
|
Revision as of 08:48, 4 June 2018
سوال
اک مفلس خود دار یہ کہتا تھا خدا سے میں کر نہیں سکتا گلہء درد فقیری
لیکن یہ بتا، تیری اجازت سے فرشتے کرتے ہیں عطا مرد فرومایہ کو میری؟