Actions

Difference between revisions of "Qataa"

From IQBAL

(Created page with " <Center> '''قطعہ''' اقبال نے کل اہل خیاباں کو سنایا یہ شعر نشاط آور و پر سوز طرب ناک میں صورت گل دست صب...")
(No difference)

Revision as of 06:28, 3 June 2018

قطعہ

اقبال نے کل اہل خیاباں کو سنایا یہ شعر نشاط آور و پر سوز طرب ناک

میں صورت گل دست صبا کا نہیں محتاج کرتا ہے مرا جوش جنوں میری قبا چاک