Actions

Difference between revisions of "Qaataa"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''قطعہ''' کل اپنے مریدوں سے کہا پیر مغاں نے قیمت میں یہ معنی ہے درناب سے دہ چند زہراب ہے اس ق...")
(No difference)

Revision as of 09:32, 4 June 2018

قطعہ

کل اپنے مریدوں سے کہا پیر مغاں نے قیمت میں یہ معنی ہے درناب سے دہ چند

زہراب ہے اس قوم کے حق میں مےء افرنگ جس قوم کے بچے نہیں خوددار و ہنرمند