Actions

Difference between revisions of "Preshan Karobar-e-Aashanai"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''پریشاں کاروبار آشنائی''' پریشاں کاروبار آشنائی پریشاں تر مری رنگیں نوائی! کبھی میں ڈھونڈ...")
(No difference)

Revision as of 13:36, 31 May 2018

پریشاں کاروبار آشنائی

پریشاں کاروبار آشنائی پریشاں تر مری رنگیں نوائی!

کبھی میں ڈھونڈتا ہوں لذت وصل خوش آتا ہے کبھی سوز جدائی!