Actions

Difference between revisions of "Philosophy"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''فلسفی''' بلند بال تھا، لیکن نہ تھا جسور و غیور حکیم سر محبت سے بے نصیب رہا پھرا فضاوں میں ک...")
(No difference)

Revision as of 09:10, 4 June 2018

فلسفی

بلند بال تھا، لیکن نہ تھا جسور و غیور حکیم سر محبت سے بے نصیب رہا

پھرا فضاوں میں کرگس اگرچہ شاہیں وار شکار زندہ کی لذت سے بے نصیب رہا