Actions

Difference between revisions of "Parwana Aur Jugnoo"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''پروانہ اور جگنو''' پروانہ پروانے کی منزل سے بہت دور ہے جگنو کیوں آتش بے سوز پہ مغرور ہے جگن...")
(No difference)

Revision as of 07:20, 3 June 2018

پروانہ اور جگنو

پروانہ

پروانے کی منزل سے بہت دور ہے جگنو کیوں آتش بے سوز پہ مغرور ہے جگنو

جگنو

اللہ کا سو شکر کہ پروانہ نہیں میں دریوزہ گر آتش بیگانہ نہیں میں