Actions

Difference between revisions of "Nigah Uljhi Huwi Hai Rang-o-Boo Mein"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میں''' نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میں خرد کھوئی گئی ہے چار سو میں...")
(No difference)

Revision as of 14:03, 31 May 2018

نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میں

نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میں خرد کھوئی گئی ہے چار سو میں

نہ چھوڑ اے دل فغان صبح گاہی اماں شاید ملے، اللہ ھو میں!