Actions

Difference between revisions of "Naseehat"

From IQBAL

(Created page with "<center> '''نصیحت''' بچہء شاہیں سے کہتا تھا عقاب سالخورد اے تیرے شہپر پہ آساں رفعت چرخ بریں ہے شباب ا...")
(No difference)

Revision as of 03:23, 4 June 2018

نصیحت

بچہء شاہیں سے کہتا تھا عقاب سالخورد 

اے تیرے شہپر پہ آساں رفعت چرخ بریں

ہے شباب اپنے لہو کی آگ میں جلنے کا نام سخت کوشی سے ہے تلخ زندگانی انگبیں

جو کبوتر پر جھپٹنے میں مزا ہے اے پسر! 

وہ مزا شاید کبوتر کے لہو میں بھی نہیں