Actions

Difference between revisions of "Na Kar Zikr-E-Firaq-O-Ashanai"

From IQBAL

(Created page with "<div dir="rtl"> == نہ کر ذکرِ فراق و آشنائی == نہ کر ذکرِ فراق و آشنائی کہ اصلِ زندگی ہے خود نُمائی نہ دری...")
(No difference)

Revision as of 10:17, 26 May 2018

نہ کر ذکرِ فراق و آشنائی

نہ کر ذکرِ فراق و آشنائی

کہ اصلِ زندگی ہے خود نُمائی

نہ دریا کا زیاں ہے، نے گُہر کا

دلِ دریا سے گوہر کی جُدائی