Actions

Difference between revisions of "Mohabbat Ka Junoon Baqi Nahin Hai"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''محبت کا جنوں باقی نہیں ہے''' محبت کا جنوں باقی نہیں ہے مسلمانوں میں خوں باقی نہیں ہے صفیں...")
(No difference)

Revision as of 11:23, 1 June 2018

محبت کا جنوں باقی نہیں ہے

محبت کا جنوں باقی نہیں ہے مسلمانوں میں خوں باقی نہیں ہے

صفیں کج، دل پریشاں، سجدہ بے ذوق کہ جذب اندروں باقی نہیں ہے