Actions

Difference between revisions of "Makani Hun Ke Azad-e-Makan Hun"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''مکانی ہوں کہ آزاد مکاں ہوں''' مکانی ہوں کہ آزاد مکاں ہوں جہاں بیں ہوں کہ خود سارا جہاں ہوں...")
(No difference)

Revision as of 13:29, 31 May 2018

مکانی ہوں کہ آزاد مکاں ہوں

مکانی ہوں کہ آزاد مکاں ہوں جہاں بیں ہوں کہ خود سارا جہاں ہوں

وہ اپنی لامکانی میں رہیں مست مجھے اتنا بتا دیں میں کہاں ہوں!